ند یمہ سحر ہنزہ ک بلا ئی علاقے شمشال گوجال سے تعلق رکھتی ہیں اور اس وقت قراقرم ینٹرنیشنل یو نیورسٹی ہنزہ کیمپس کی ٹورزم اور ہوسپٹیلٹی منیجمنٹ کی طلبہ ہے۔جو کہ بچپن سے ہی کوہ پیمائی کا شوق رکھتی ھے۔-رواں سال کے آغاز میں ندیمہ سحر نے موسم سرما میں کوہپیمائی کی دنیاء کے مشکل ترین پہادوں میں سے ایک پہاڈ برغل پاس کو سر کیا۔اور دنیاء کی بلند ترین چوٹیاں ماونٹ ایورسٹ اور کے-ٹو کو سر کرنے کیلے پر عزم ہے۔ندیمہ سحر اور ان کی ٹیم نے خطرناک اور مشکل حالات کیساتھ ساتھ سخت موسم کا مقابلہ کرتے ہوےمنفی 36ڈگری سینٹی گریڈدرجہ حرارت میں نہ صرف چوٹی کو سر کیا بلکہ انہوں نے جس راستے سے مہم جوئی کی ہے اس کو نیا راستہ قرار دیا جاتا ہے۔ندیمہ سحر سمجھتی ہے کہ اللہ تعالٰی نےخواتیں کو بھی بے شمار نعمتوں سے نوازاہے اور موقع ملنے پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتی ہیں۔ وہ اس کے ساتھ معاشرے میں خواتین کے مقام کو بلند کرنے کیلئے خواہاں ھے۔اس کے ساتھ معاشرے میں خواتین کے مقام کو بلند کرنے کیلئے خواہاں ھے۔کے مقام کو بلند کرنے کیلئے خواہاں ھے